ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی این سی آر میں گاڑی چلانا ہوا مہنگا، پھر بڑھے CNG کے دام، جانئے نئی قیمت

سی این جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ سی این جی کی قیمت دو روپے فی کلو بڑھ گئی ہے ۔ دہلی میں سی این جی کی قیمت اب تہتر روپئے اکسٹھ پیسے ہوگئی ہے ۔ وہیں اب نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں سی این جی کے لیے چھتر روپئے سترہ پیسے ادا کرنے ہوں گے ۔ سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ ٹھیک ایک ماہ بعد کیا گیا ہے۔ اس سے قبل چودہ اپریل کو سی این جی کی قیمت میں ڈھائی روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا تھا۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 15, 2022 12:49 PM IST

سی این جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ سی این جی کی قیمت دو روپے فی کلو بڑھ گئی ہے ۔ دہلی میں سی این جی کی قیمت اب تہتر روپئے اکسٹھ پیسے ہوگئی ہے ۔ وہیں اب نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں سی این جی کے لیے چھتر روپئے سترہ پیسے ادا کرنے ہوں گے ۔ سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ ٹھیک ایک ماہ بعد کیا گیا ہے۔ اس سے قبل چودہ اپریل کو سی این جی کی قیمت میں ڈھائی روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین