Drugs Case: سمیر خان کی مشکلات میں اضافہ، 18 جنوری تک این سی بی کی حراست میں رہیں گے
Drugs Case: سمیر خان کو نشیلی اشیا سے متعلق ایک معاملے میں این سی بی نے بدھ کو گرفتار کیا تھا۔ اس معاملے میں برطانوی شہری کرن سجننانی اور دو دیگر کو گزشتہ ہفتے 200 کلو گرام نشیلی اشیا کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔