ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی کے وزیر آباد میں سڑک حادثہ، ایک ٹرک کے وین پر پلٹنے سے 6 افراد زخمی

دارالحکومت دہلی کے وزیر آباد علاقے میں بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک ٹرک ایک وین کے اوپر پلٹ گیا۔ وین میں 6 افراد سوار تھے، جو سبھی ٹرک کے نیچے دب گئے تھے۔ بڑی مشکل کے بعد انہیں ٹرک کے نیچے سے نکالا گیا اور ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 19, 2021 03:27 PM IST

دارالحکومت دہلی کے وزیر آباد علاقے میں بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک ٹرک ایک وین کے اوپر پلٹ گیا۔ وین میں 6 افراد سوار تھے، جو سبھی ٹرک کے نیچے دب گئے تھے۔ بڑی مشکل کے بعد انہیں ٹرک کے نیچے سے نکالا گیا اور ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین