ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

ڈاکٹروں کی بڑی لاپرواہی کے سبب 20 سے زیادہ افراد بینائی سے ہوئے محروم، کیمپ میں ہوا تھا 65 لوگوں کا آپریشن

بہار کے مظفر پور میں ڈاکٹروں کی لاپرواہی کی وجہ سے لوگوں کی زندگی میں اندھیرا چھا گیا ہے۔ دراصل 22 نومبر کو ایک کیمپ لگایا گیا تھا جس میں موتیا بن کا آپریشن کیا گیا تھا تقریبا 65 لوگوں کا آپریشن ہوا تھا۔ بتادیں کہ ڈاکٹروں کی لاپرواہی کے سبب 20 سے زیادہ افراد بینائی سے محروم ہو گئے ہیں اور گیارہ لوگوں کی آنکھیں نکالی جا چکی ہیں۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 30, 2021 04:46 PM IST

بہار کے مظفر پور میں ڈاکٹروں کی لاپرواہی کی وجہ سے لوگوں کی زندگی میں اندھیرا چھا گیا ہے۔ دراصل 22 نومبر کو ایک کیمپ لگایا گیا تھا جس میں موتیا بن کا آپریشن کیا گیا تھا تقریبا 65 لوگوں کا آپریشن ہوا تھا۔ بتادیں کہ ڈاکٹروں کی لاپرواہی کے سبب 20 سے زیادہ افراد بینائی سے محروم ہو گئے ہیں اور گیارہ لوگوں کی آنکھیں نکالی جا چکی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین