آسام اسمبلی انتخابات : بی جے پی نے جاری کیا انتخابی منشور ، این آر سی میں سدھار سمیت کئے یہ بڑے وعدے
آسام اسمبلی انتخابات کیلئے بی جے پی نے اپنا منشور جاری کردیا ہے ۔ منشور جاری کرتے ہوئے بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا کہ آسام میں ترقی کے سبھی معیار پر بی جے پی اتحاد کھڑا اترے گا اور اس پانچ برسوں میں سبھی دس بڑے وعدوں کو پورا کرے گا ۔