ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

بہار: اردو کے مسئلے پر ناراضگی برقرار، لوگوں نے کہا۔ نتیش حکومت انتخابات کے درمیان خواب نہ دکھائیں

بہار اسمبلی انتخابات سے قبل ایک بار پھر بہار میں اردو کا مسٔلہ سامنے آیا ہے، لوگوں میں اس حوالے سے کافی ناراضگی پائی جارہی ہے، اردو کو لازمی مضمون کی حیثیت سے ہٹانے اور اردو اداروں کی تحلیل کی وجہ سے لوگ نتیش حکومت سے ناراض ہیں، حالانکہ حکومت نے اسے درست کرنے کا وعدہ کیا ہے، لیکن لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کے درمیان جھوٹے خواب دکھا رہی ہے۔

News18 Urdu
مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 06, 2020 06:37 PM IST

بہار اسمبلی انتخابات سے قبل ایک بار پھر بہار میں اردو کا مسٔلہ سامنے آیا ہے، لوگوں میں اس حوالے سے کافی ناراضگی پائی جارہی ہے، اردو کو لازمی مضمون کی حیثیت سے ہٹانے اور اردو اداروں کی تحلیل کی وجہ سے لوگ نتیش حکومت سے ناراض ہیں، حالانکہ حکومت نے اسے درست کرنے کا وعدہ کیا ہے، لیکن لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کے درمیان جھوٹے خواب دکھا رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین