ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

بہار میں بھی اب دہلی کی طرز پر الگ الگ روٹ میں چلیں گی گرین بسیں

بہار میں بھی اب دہلی کی طرز پر الگ الگ روٹ میں گرین بسیں چلیں گی۔پٹنہ اور اطراف کے اضلاع میں سی این جی بسوں پر اب لوگ سفر کر سکیں گے ۔سی ایم نتیش کمار ان بسوں کا افتتاح کرینگے ۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 24, 2021 01:12 PM IST

بہار میں بھی اب دہلی کی طرز پر الگ الگ روٹ میں گرین بسیں چلیں گی۔پٹنہ اور اطراف کے اضلاع میں سی این جی بسوں پر اب لوگ سفر کر سکیں گے ۔سی ایم نتیش کمار ان بسوں کا افتتاح کرینگے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین