ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

رجحانات میں مہاگٹھ بندھن اور این ڈی اے کے درمیان زبردست کانٹے کی ٹکر، ووٹوں کی گنتی جاری

Bihar Assembly Elections Result 2020: ابتدائی رجحانات میں مہاگٹھ بندھن اور این ڈی اے کے درمیان زبردست کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ ریاست میں ووٹوں کی گنتی 38 اضلاع کے 55 مراکز پر ہورہی ہے اور اس کے نتائج نتیش کمار حکومت کا مستقبل کا طے کریں گے ۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 10, 2020 01:51 PM IST

Bihar Assembly Elections Result 2020: ابتدائی رجحانات میں مہاگٹھ بندھن اور این ڈی اے کے درمیان زبردست کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ ریاست میں ووٹوں کی گنتی 38 اضلاع کے 55 مراکز پر ہورہی ہے اور اس کے نتائج نتیش کمار حکومت کا مستقبل کا طے کریں گے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php