ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

بہار انتخابات کے ایگزٹ پول کے سامنے آتے ہی، بیان بازی کا بازار گرم، بی جے پی کے رکنِ پارلیمنٹ اجے نے انتخابات لڑنے کی مانگ کی

بہار انتخابات کے ایگزٹ پول کے سامنے آتے ہی، بیان بازی کا بازار گرم ہوگیا ہے، اس سلسہ میں بی جے پی کے رکنِ پارلیمنٹ اجے نے اعلی قیادت سے نئے تیور اور نئے جوش کے ساتھ انتخابات لڑنے کی مانگ کی ہے، اس کے علاوہ انہوں نے پالیسی سازوں پر بھی سوال اٹھائے ہیں، اجے کے مطابق قابلِ توجہ امور سے لاپرواہی برتی گئی۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 08, 2020 09:43 PM IST

بہار انتخابات کے ایگزٹ پول کے سامنے آتے ہی، بیان بازی کا بازار گرم ہوگیا ہے، اس سلسہ میں بی جے پی کے رکنِ پارلیمنٹ اجے نے اعلی قیادت سے نئے تیور اور نئے جوش کے ساتھ انتخابات لڑنے کی مانگ کی ہے، اس کے علاوہ انہوں نے پالیسی سازوں پر بھی سوال اٹھائے ہیں، اجے کے مطابق قابلِ توجہ امور سے لاپرواہی برتی گئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php