Bihar News: وزیر اعلی نتیش کمار نے شراب بندی معاملہ میں کی نرمی
بہار میں شراب بندی معاملہ میں نتیش کمار حکومت نے کچھ نرمی کی ہے ۔ اب پہلی مرتبہ شراب پینے والے صرف جرمانہ دے کر چھوٹ جائیں گے ۔ دیکھئے یہ رپورٹ