ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

Bihar News : این ڈی اے سے الگ ہونے کی صورت میں نتیش کمار کو بلا شرط حمایت: کانگریس

بہار میں پل پل سیاسی حالات بدل رہے ہیں اور بیان بازیوں کا دور جاری ہے ۔ اسی درمیان کانگریس نے کہا ہے کہ اگر نتیش کمار این ڈی اے سے الگ ہوتے ہیں تو وہ انہیں بلا شرط حمایت دے گی ۔

News18 Urdu
مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 09, 2022 12:10 AM IST

بہار میں پل پل سیاسی حالات بدل رہے ہیں اور بیان بازیوں کا دور جاری ہے ۔ اسی درمیان کانگریس نے کہا ہے کہ اگر نتیش کمار این ڈی اے سے الگ ہوتے ہیں تو وہ انہیں بلا شرط حمایت دے گی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین