شراب بندی کو لیکر نتیش کمار اپنے وعدے پر قائم، خلاف ورزی کرنے والوں پر ہوگی کاروائی
نتیش کمار نے نوجوانوں کو ایک بار پھر نصیحت کی ہے کہ وہ شراب سے دور رہیں۔نتیش کمار نے کہاکہ دنیا بھر میں بیس سے انتالیس سال کے درمیان جن نوجوانوں کی موت ہوتی ہے اس میں تیرہ فیصدی شراب پینے سے ہوتی ہے۔