آر جے ڈی لیڈر منوج جھا نے نتیش کمار پر سادھا نشانہ ، کہی یہ بڑی بات
آر جے ڈی لیڈر منوج جھا کا کہنا ہے کہ نتیش کمار کوبہار کے عوام نے خارج کردیا ہے اور نئی حکومت بننے کے بعد تیجسوی یادو کے سوالوں کا نتیش کمار کو جواب دینا ہوگا ۔