ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

سی اےاے احتجاج: محکمہ ریلوے کو شہریت احتجاج کے دوران 88 کروڑ کی مالیت کا نقصان

شہریت قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج کے دوران ریلوے کو بھاری نقصان ہوا ہے۔ محکمہ ریلوے کے ذرائع کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں میں احتجاج کے دوران ریلوے کی اٹھاسی کروڑ روپئے کی مالیت کی املاک کو نقصان پہنچا۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق مشرقی ریلوے کو بہتر کروڑ کی مالیت کا نقصان ہوا ہے۔جنوب مشرقی ریلوے کی تیرہ کروڑ کی مالیت کی املاک تباہ ہوئی جبکہ شمال مشرقی سرحدی زون کا تین کروڑ مالیت کا نقصان ہوا۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 21, 2019 02:01 PM IST

شہریت قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج کے دوران ریلوے کو بھاری نقصان ہوا ہے۔ محکمہ ریلوے کے ذرائع کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں میں احتجاج کے دوران ریلوے کی اٹھاسی کروڑ روپئے کی مالیت کی املاک کو نقصان پہنچا۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق مشرقی ریلوے کو بہتر کروڑ کی مالیت کا نقصان ہوا ہے۔جنوب مشرقی ریلوے کی تیرہ کروڑ کی مالیت کی املاک تباہ ہوئی جبکہ شمال مشرقی سرحدی زون کا تین کروڑ مالیت کا نقصان ہوا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading