ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 125 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کولکاتہ میں ممتا بنرجی کا روڈ شو

کولکاتہ میں وزیر اعلی ممتا بنرجی کا روڈ شو شروع ہوچکا ہے ۔ ممتا بنرجی شیام بازار سے ریڈ روڈ تک رنگا رنگ جلوس کی قیادت کررہی ہیں ۔ بنگال حکومت نے نیتاجی کے یوم پیدائش کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ اس کے علاوہ ممتا بنرجی نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ تئیس جنوری کو قومی تعطیل کا اعلان کیا جائے۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 23, 2021 02:12 PM IST

کولکاتہ میں وزیر اعلی ممتا بنرجی کا روڈ شو شروع ہوچکا ہے ۔ ممتا بنرجی شیام بازار سے ریڈ روڈ تک رنگا رنگ جلوس کی قیادت کررہی ہیں ۔ بنگال حکومت نے نیتاجی کے یوم پیدائش کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ اس کے علاوہ ممتا بنرجی نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ تئیس جنوری کو قومی تعطیل کا اعلان کیا جائے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین