ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

عید میلاد النبی کے موقع پر کولکاتہ میں جلوسِ محمدی نکالا گیا

جشن عید میلاد النبی کے موقع پر کولکاتہ کے راجہ بازار اور ہاوڑہ کے گھسڑ ی سے جلوس محمدی نکالا گیا ۔ جلوس محمدی میں لوگ ماسک لگاکر شامل ہوئے۔ بنگال میں کورونا کے بڑھتے مریضوں کے پیش نظر امسال شہر کے مختلف علاقوں سے جلوس محمدی کا اہتمام نہیں کیا گیا ۔ جلوس محمدی کے لئے سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات دیکھنے کو ملے ۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 30, 2020 04:41 PM IST

جشن عید میلاد النبی کے موقع پر کولکاتہ کے راجہ بازار اور ہاوڑہ کے گھسڑ ی سے جلوس محمدی نکالا گیا ۔ جلوس محمدی میں لوگ ماسک لگاکر شامل ہوئے۔ بنگال میں کورونا کے بڑھتے مریضوں کے پیش نظر امسال شہر کے مختلف علاقوں سے جلوس محمدی کا اہتمام نہیں کیا گیا ۔ جلوس محمدی کے لئے سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات دیکھنے کو ملے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین