ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

جھارکھنڈ کے وزیر اقلیتی فلاح و بہبود حاجی حسین انصاری کے انتقال سے پوری ریاست میں غم کا ماحول: ویڈیو

جھارکھنڈ کے وزیر اقلیتی فلاح و بہبود حاجی حسین انصاری کے انتقال سے پورے ریاست میں غم کا ماحول ہے ۔حسین انصاری کے جسد خاکی کو رانچی سے انکے آبائی وطن مدھوپور لایا گیا جہاں آج دوپہر میں بعد نماز ظہر مدھوپور کے پیپرا نامی مقام میں سرکاری اعزاز کے ساتھ اور حکومت کے کورونا گائیڈ لائن کے مطابق سپردے لحد کیا جائے گا ۔ کورونا پازیٹو پائے جانے کے بعد تہتر سالہ حسین انصاری کو رانچی کے میدانتا اسپتال میں تئیس ستمبر کو داخل کرایا گیا تھا۔ دو دن قبل ان کی کورونا جانچ رپورٹ نیگیٹو آئی تھی لیکن پھیپھڑے میں خرابی کی وجہ کر انہیں سانس لینے میں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا ۔ ڈاکٹروں کی لاکھ کوشش کے باوجود انہیں نہیں بچایا جا سکا ۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 04, 2020 01:40 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading