مغربی بنگال : کولکاتہ کے نرکل دانگا بستی کے علاقہ میں لگی آگ ، افرا تفری کا ماحول
مغربی بنگال میں کولکاتہ کے نرکل دانگا علاقہ کی بستی میں بھیانک آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا ہے ۔ آگ لگنے کی وجہ سے وہاں افراتفری مچ گئی ۔ بستی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ آباد ہیں ۔