چارہ گھوٹالہ معاملہ: Lalu Prasad Yadav پائے گئے قصوروار، 18 فروری کو ہوگا سزا کا تعین
چارہ گھولہ سے جڑے ڈورنڈا ٹریزری سے غیرقانونی رقم نکالنے کے معاملے میں آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کوراحت نہیں ملی ہے۔ سی بی آئی خصوصی عدالت نے انھیں ڈورنڈا نکاسی معاملے میں قصوروار پایا ہے۔اٹھارہ فروری کو عدالت سزا سنائے گی۔اس کیس میں لالو پرساد کے ساتھ ساتھ ننانوے ملزمین ہیں۔ اس معاملے میں انتیس جنوری کو بحث مکمل ہوگئی تھی۔