ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

Ram Vilas Paswan Funeral : رام ولاس پاسوان کی آخری رسومات ادا ، نم آنکھوں سے بیٹے چراغ نے کہا الوداع

ہفتہ کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ دیگھا گھاٹ میں مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کی آخری رسومات ادا کی گئیں ۔ ان کی پہلی اہلیہ بھی ان کے آخری دیدار کیلئے پہنچی تھیں ۔ آخری سفر کے دوران ان کے حامی جذباتی نظر آئے اور نم آنکھوں سے اپنے لیڈر کی آخری جھلک دیکھنے کیلئے لوگوں کا ہجوم امنڈ پڑا ۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 10, 2020 06:18 PM IST

ہفتہ کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ دیگھا گھاٹ میں مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کی آخری رسومات ادا کی گئیں ۔ ان کی پہلی اہلیہ بھی ان کے آخری دیدار کیلئے پہنچی تھیں ۔ آخری سفر کے دوران ان کے حامی جذباتی نظر آئے اور نم آنکھوں سے اپنے لیڈر کی آخری جھلک دیکھنے کیلئے لوگوں کا ہجوم امنڈ پڑا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading