ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

مغربی بنگال : تیسری مرتبہ وزیر اعلی بنیں ممتا بنرجی ، گورنر دھنکڑ نے دلایا حلف

ٹی ایم سی کی سربراہ ممتا بنرجی نے تیسری مرتبہ وزیر اعلی کے عہدہ کا حلف لیا ہے ۔ بدھ کو کولکاتہ میں واقع راج بھون میں گورنر جگدیپ دھنکڑ نے حلف دلایا ۔ ممتا کی حلف برداری تقریب کورونا کی وجہ سے کافی زیادہ مختصر تھی ۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | May 05, 2021 11:48 AM IST

ٹی ایم سی کی سربراہ ممتا بنرجی نے تیسری مرتبہ وزیر اعلی کے عہدہ کا حلف لیا ہے ۔ بدھ کو کولکاتہ میں واقع راج بھون میں گورنر جگدیپ دھنکڑ نے حلف دلایا ۔ ممتا کی حلف برداری تقریب کورونا کی وجہ سے کافی زیادہ مختصر تھی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین