ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

سلی گوڑی میں ممتا کا روڈ شو، ایل پی جی کی قیمتوں کے خلاف سلینڈر ریلی میں شرکت

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے سامنے بھی بڑے بڑے چیلنجز آرہے ہیں۔ لوگوں کو ٹی ایم سی کے بینر تلے رکھنا ایک چیلنج بنتا جا رہا ہے۔اسی کے تحت اتر بنگال کے سلی گوڑی میں روڈ شو کرینگی ۔اس کے علاوہ ایل پی جی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف سیلنڈر ریلی میں شرکت کرینگی ۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 07, 2021 05:24 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے سامنے بھی بڑے بڑے چیلنجز آرہے ہیں۔ لوگوں کو ٹی ایم سی کے بینر تلے رکھنا ایک چیلنج بنتا جا رہا ہے۔اسی کے تحت اتر بنگال کے سلی گوڑی میں روڈ شو کرینگی ۔اس کے علاوہ ایل پی جی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف سیلنڈر ریلی میں شرکت کرینگی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین