ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

ممتا بنرجی نے بی جے پی پر نشانہ سادھا، کہا۔ BJP سیاسی طور پر ہمیں شکست نہیں دے سکتی

مغربی بنگال کی سی ایم ممتا بنرجی نے کالی گھاٹ میں ایک تقریب سےخطاب کرتے ہوئے بی جے پی پر نشانہ سادھا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی سیاسی طور پر ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔ اور اب ترنمول کو سرکاری ایجنسیوں کےذریعہ نشانہ بنایاجارہاہے۔۔سنیئے ممتا بنرجی نے کیا کہا۔۔۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 28, 2021 07:51 PM IST

مغربی بنگال کی سی ایم ممتا بنرجی نے کالی گھاٹ میں ایک تقریب سےخطاب کرتے ہوئے بی جے پی پر نشانہ سادھا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی سیاسی طور پر ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔ اور اب ترنمول کو سرکاری ایجنسیوں کےذریعہ نشانہ بنایاجارہاہے۔۔سنیئے ممتا بنرجی نے کیا کہا۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین