ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

پٹنہ کے دھنروا میں پولیس اور مقامی لوگوں میں جھڑپ ، ایک کی موت ، تین لوگوں کو لگی گولی

پٹنہ کے دھنروا تھانہ علاقہ میں پولیس اور مقامی لوگوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی ہے۔ اس جھڑپ میں سرکل انسپکٹر رام کمار شدید زخمی ہوئے ہیں۔ اسے علاج کے لیے پی ایم سی ایچ ریفر کیا گیا ہے ۔ اس واقعہ کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ انتخابی مہم کے حوالے سے تنازع میں پولیس اور مقامی لوگ آمنے سامنے آگئے۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 22, 2021 10:32 PM IST

پٹنہ کے دھنروا تھانہ علاقہ میں پولیس اور مقامی لوگوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی ہے۔ اس جھڑپ میں سرکل انسپکٹر رام کمار شدید زخمی ہوئے ہیں۔ اسے علاج کے لیے پی ایم سی ایچ ریفر کیا گیا ہے ۔ اس واقعہ کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ انتخابی مہم کے حوالے سے تنازع میں پولیس اور مقامی لوگ آمنے سامنے آگئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین