ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

پی ایم مودی کا ترنمول کانگریس پر حملہ، کہا۔ میں اپنا سر ملک کیلئے جھکا کر رکھتا ہوں، دیدی آپ مجھے لات مارسکتی ہیں لیکن۔۔۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے کھڑگپور میں چناوی ریلی سے خطاب کیا۔اس دوران پی ایم مودی نے ممتا حکومت کو جم کرنشانہ بنایا۔پی ایم نے مغربی بنگال کے عوام سے بی جے پی کو ایک موقع فراہم کرنے کی اپیل کی۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 21, 2021 07:12 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے کھڑگپور میں چناوی ریلی سے خطاب کیا۔اس دوران پی ایم مودی نے ممتا حکومت کو جم کرنشانہ بنایا۔پی ایم نے مغربی بنگال کے عوام سے بی جے پی کو ایک موقع فراہم کرنے کی اپیل کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php