ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

ذات پر سیاسی بساط! کیا ذات پر مبنی مردم شماری ہندستانی سیاست کو دے گی نئی کروٹ

ہندوستان کی ذاتوں کی مردم شماری کے دلائل عملی طور سے لے کر سیاسی اعتبار تک ہیں۔ بیشتر وکلا کا کہنا ہے کہ مختلف او بی سی کمیونٹیز کی تعداد کو نہ جاننا ان کی فلاح و بہبود کے لیے رکاوٹ کا سبب بن سکتا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے بہار میں ذات پرمبنی مردم شماری (Caste Census) کرانے کے لیے سیاسی پارہ بڑھ گیا ہے۔ اس درمیان آج یعنی پیر کو سی ایم نتیش کمار (CM Nitish Kumar) سمیت 10 پارٹیوں کے 11 رکنی وفد نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔ بہار کے سی ایم نے کہا کہ وزیر اعظم نے ہماری پوری بات سنی۔ ہر ایک نے ذات پر مبنی مردم شماری کے حق میں ایک ایک بات کہی ہے۔ انہوں نے ہماری بات سے انکار نہیں کیا ، ہم نے کہا ہے کہ آپ اس پر غور کرنے کے بعد کوئی فیصلہ کریں۔ ساتھ ہی آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو اور بہار کے سابق سی ایم جیتن رام مانجھی بھی پی ایم مودی (PM Narendra Modi) کے ذریعے ذات پر مبنیکی مردم شماری کے معاملے کو سنجیدگی سے سن کر خوش ہوئے۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 23, 2021 07:13 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین