ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کولکاتہ میں شدید احتجاج ، مارچ میں ممتا بنرجی بھی ہوئیں شامل

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کولکاتہ میں بھی شدید احتجاج کیا گیا ۔ خاص بات یہ رہی کہ اس احتجاج میں مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بھی شرکت کی ۔ وزیر اعلی کے علاوہ اس احتجاجی مارچ میں مذہبی اور سیاسی لیڈروں نے شرکت کی ۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 16, 2019 04:02 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کولکاتہ میں بھی شدید احتجاج کیا گیا ۔ خاص بات یہ رہی کہ اس احتجاج میں مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بھی شرکت کی ۔ وزیر اعلی کے علاوہ اس احتجاجی مارچ میں مذہبی اور سیاسی لیڈروں نے شرکت کی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading