Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

    شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ جاری ، آسام میں کئی علاقوں میں کرفیو میں ڈھیل ، دیکھیں یہ رپورٹ

    شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ آسام میں جاری مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہوگئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق 12 دسمبر کو مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ میں زخمی ایک شخص نے آج دم توڑ دیا ۔وہیں مظاہرہ کے دوران ٹینکر میں آگ لگانے کے دوران زخمی ایک دوسرے شخص نے بھی اتوار کو دم توڑ دیا ۔ تاہم انتظامیہ نے آج کئی علاقوں میں کرفیو میں ڈھیل دی ہے ۔

    شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 15, 2019 03:06 PM IST

    شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ آسام میں جاری مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہوگئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق 12 دسمبر کو مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ میں زخمی ایک شخص نے آج دم توڑ دیا ۔وہیں مظاہرہ کے دوران ٹینکر میں آگ لگانے کے دوران زخمی ایک دوسرے شخص نے بھی اتوار کو دم توڑ دیا ۔ تاہم انتظامیہ نے آج کئی علاقوں میں کرفیو میں ڈھیل دی ہے ۔

    براہ راست ٹی وی تازہ ترین
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading