ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

کرناٹک کے رائچور میں غریب اور مستحق خاندانوں کیلئے مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد

کرناٹک کے رائچور کے جہانیہ محلہ میں جہانیہ فاونڈیشن اور ایفا فاونڈیشن کے اشتراک سے غریب اور مستحق خاندانوں کیلئے مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر مہمانان خصوصی کی حیثیت سے مولانا سید احمد پیر قادری، سوموار پیٹ مٹھ کے سوامی جی کے علاوہ ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کے سابق صدر محمد رسول نے شرکت کی۔ ہیلتھ کیمپ میں بلالحاظ مذہب وملت مقامی عوا م نے شرکت کرکے علاج کرایا۔ جہانیہ فاونڈیشن کے صدر اور رائچور ڈسٹرکٹ کانگریس مائناریٹی سیل کے صدر ساجد سمیر نے وارڈ کلینک قائم کرنے کا یقین دلایا۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 07, 2021 06:37 PM IST

کرناٹک کے رائچور کے جہانیہ محلہ میں جہانیہ فاونڈیشن اور ایفا فاونڈیشن کے اشتراک سے غریب اور مستحق خاندانوں کیلئے مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر مہمانان خصوصی کی حیثیت سے مولانا سید احمد پیر قادری، سوموار پیٹ مٹھ کے سوامی جی کے علاوہ ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کے سابق صدر محمد رسول نے شرکت کی۔ ہیلتھ کیمپ میں بلالحاظ مذہب وملت مقامی عوا م نے شرکت کرکے علاج کرایا۔ جہانیہ فاونڈیشن کے صدر اور رائچور ڈسٹرکٹ کانگریس مائناریٹی سیل کے صدر ساجد سمیر نے وارڈ کلینک قائم کرنے کا یقین دلایا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین