ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

زرعی قوانین کی منسوخی کو لالو پرساد یادو نےآئین کی جیت قرار دیا

آرجے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو نے تین زرعی قوانین کی واپسی کو آئین کی جیت بتاتے ہوئے کہا کہ اس تحریک کو بدنام کرنے کی بہت کوشش کی گئی، لیکن آخر میں جیت کسانوں کی ہوئی۔ انہوں نے اسے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر لیا گیا فیصلہ قرار دیا۔

News18 Urdu
مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 19, 2021 11:05 PM IST

آرجے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو نے تین زرعی قوانین کی واپسی کو آئین کی جیت بتاتے ہوئے کہا کہ اس تحریک کو بدنام کرنے کی بہت کوشش کی گئی، لیکن آخر میں جیت کسانوں کی ہوئی۔ انہوں نے اسے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر لیا گیا فیصلہ قرار دیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین