ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

پٹنہ ایئرپورٹ پر ٹلا بڑا خطرہ، انڈیگو کی فلائٹ سے ٹکرایا پرندہ

برڈ ہٹ کے معاملات نے ایک بار پھر پٹنہ ایرپورٹ کی سیکورٹی پر سوال کھڑے کردئے ہیں۔کل پٹنہ سے دہلی جارہی انڈیگو کی فلائٹ نے جیسے ہی اڑان بھری اس سے ایک پرندہ ٹکرا گیا اور اس کے بعد جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ کرانی پڑی۔اس میں سوار مسافروں کو دوسری فلائٹ کے ذریعہ دہلی بھیجا گیا

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 28, 2021 06:10 PM IST

برڈ ہٹ کے معاملات نے ایک بار پھر پٹنہ ایرپورٹ کی سیکورٹی پر سوال کھڑے کردئے ہیں۔کل پٹنہ سے دہلی جارہی انڈیگو کی فلائٹ نے جیسے ہی اڑان بھری اس سے ایک پرندہ ٹکرا گیا اور اس کے بعد جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ کرانی پڑی۔اس میں سوار مسافروں کو دوسری فلائٹ کے ذریعہ دہلی بھیجا گیا

براہ راست ٹی وی تازہ ترین