ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

مغربی بنگال میں آج مکمل لاک ڈاؤن ، پبلک ٹرانسپورٹ، دکانیں اورتجارتی مراکز بند

مغربی بنگال میں آج مکمل لاک ڈاؤن ہے ۔ پبلک ٹرانسپورٹ، دکانیں اورتجارتی مراکز بند ہیں ۔ سکیورٹی اہلکار جگہ جگہ تعینات ہیں ۔ رواں مہینے کی گیارہ اوربارہ تاریخ کوبھی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے ۔ خیال رہے کہ مغربی بنگال میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ اسی ہزار سےتجاوز کرگئی ہے ۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں تین ہزار ستاسی نئے معاملے سامنے آئے ہیں ۔جبکہ ریاست میں کورونا سے شفا یاب ہونیوالی کی تعداد ایک لاکھ ستاون ہزار دو سو اٹھارہ ہے۔ریاست میں اب تک تین ہزار چھے سو چودہ افراد کی کورونا سے موت ہوچکی ہے۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 07, 2020 03:52 PM IST

مغربی بنگال میں آج مکمل لاک ڈاؤن ہے ۔ پبلک ٹرانسپورٹ، دکانیں اورتجارتی مراکز بند ہیں ۔ سکیورٹی اہلکار جگہ جگہ تعینات ہیں ۔ رواں مہینے کی گیارہ اوربارہ تاریخ کوبھی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے ۔ خیال رہے کہ مغربی بنگال میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ اسی ہزار سےتجاوز کرگئی ہے ۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں تین ہزار ستاسی نئے معاملے سامنے آئے ہیں ۔جبکہ ریاست میں کورونا سے شفا یاب ہونیوالی کی تعداد ایک لاکھ ستاون ہزار دو سو اٹھارہ ہے۔ریاست میں اب تک تین ہزار چھے سو چودہ افراد کی کورونا سے موت ہوچکی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading