ہوم » ویڈیو » No Category

سول سروسیز امتحانات میں سہرش بھگت کو ملا پانچواں رینک

سول سروسیز کے امتحانات میں اس بار پھر بہار کے طلبہ نے اپنی ریاست کا نام روشن کیا ہے۔ سمستی پور کے دیسوا گاوں کے باشندہ سہرش بھگت نے اپنی چوتھی کوشش میں پانچواں مقام حاصل کیا ہے۔ سہرش بھگت کے والد پیشہ کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں جو سمستی پور میں نجی کلینک چلاتے ہیں۔ سہرش بھگت کی اس کامیابی سے ان کے اہل خانہ سمیت پورے علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

No Category| News18 Urdu | Jul 05, 2015 02:55 PM IST

سول سروسیز کے امتحانات میں اس بار پھر بہار کے طلبہ نے اپنی ریاست کا نام روشن کیا ہے۔ سمستی پور کے دیسوا گاوں کے باشندہ سہرش بھگت نے اپنی چوتھی کوشش میں پانچواں مقام حاصل کیا ہے۔ سہرش بھگت کے والد پیشہ کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں جو سمستی پور میں نجی کلینک چلاتے ہیں۔ سہرش بھگت کی اس کامیابی سے ان کے اہل خانہ سمیت پورے علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین