ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

مہاگٹھ بندھن سے جیتن رام مانجھی کے الگ ہونے پر طارق انور کا بڑا بیان ، کہی یہ بات

بہار میں اسمبلی انتخابات قریب آتے جارہے ہیں ۔ اس درمیان کانگریس کے لیڈر طارق انور نے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں اور جیتن رام مانجھی کے اتحاد سے الگ ہونے پر کھل کر بات چیت کی ۔ طارق انور نے کہا کہ ہرپارٹی اپنا فیصلہ کرنے کیلئے آزاد ہے ۔ اگر مانجھی جی نے ایسا کوئی فیصلہ کر لیا ہے تو انہیں کیسے روکا جا سکتا ہے ۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 21, 2020 05:36 PM IST

بہار میں اسمبلی انتخابات قریب آتے جارہے ہیں ۔ اس درمیان کانگریس کے لیڈر طارق انور نے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں اور جیتن رام مانجھی کے اتحاد سے الگ ہونے پر کھل کر بات چیت کی ۔ طارق انور نے کہا کہ ہرپارٹی اپنا فیصلہ کرنے کیلئے آزاد ہے ۔ اگر مانجھی جی نے ایسا کوئی فیصلہ کر لیا ہے تو انہیں کیسے روکا جا سکتا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading