ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

طارق انور نے روپیش سنگھ قتل معاملے میں نتیش کمار پر سادھا نشانہ

کانگریس کے جنرل سکریٹری طارق انور نے روپیش سنگھ قتل معاملے میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتیش کمار کی انتظامیہ پر سے پکڑ ختم ہوگئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چناؤ کے وقت بھی یہ ایک اہم مدعا تھا، اور بی جے پی اور نتیش کمار بار بار کہتے تھے کہ ہم نے قانون کی صورت حال کو بہت ٹھیک کیا ہے، اس وقت بہار میں قانون کی صورت حال بہت ہی زیادہ خراب ہے۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 13, 2021 05:47 PM IST

کانگریس کے جنرل سکریٹری طارق انور نے روپیش سنگھ قتل معاملے میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتیش کمار کی انتظامیہ پر سے پکڑ ختم ہوگئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چناؤ کے وقت بھی یہ ایک اہم مدعا تھا، اور بی جے پی اور نتیش کمار بار بار کہتے تھے کہ ہم نے قانون کی صورت حال کو بہت ٹھیک کیا ہے، اس وقت بہار میں قانون کی صورت حال بہت ہی زیادہ خراب ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading