ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

بہار: زیلی شراب پینے سے بیتیا ضلع کے نرکٹیا علاقے میں مشتبہ حالت میں 9افراد کی موت

خبر بہار کے بیتیا ضلع سے ہے جہاں نرکٹیا علاقے میں مشتبہ حالت میں نو افراد کی موت ہوگئی ہے۔ایک طرف جہاں انتظایہ ابھی شراب کی وجہ سے موت کی تصدیق نہیں کرپایا ہے وہیں دوسری جانب اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کی شراب پینے سے ہی موت ہوئی ہے۔ہلا ک ہوئے ایک شخص کےاہل خانہ نے بتایا کہ شراب پینے کے بعد سردر کی شکایت کی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا لیکن راستے میں ہی انہوں نے دم توڑ دیا۔آپ کو بتا دیں کی بیتیا میں الگ الگ جگہوں پر نو افراد ہلاک ہوئے ہیں اور سبھی اموات زہریلی شراب سے ہونی کی بات کہی جارہی ہے

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 16, 2021 04:14 PM IST

خبر بہار کے بیتیا ضلع سے ہے جہاں نرکٹیا علاقے میں مشتبہ حالت میں نو افراد کی موت ہوگئی ہے۔ایک طرف جہاں انتظایہ ابھی شراب کی وجہ سے موت کی تصدیق نہیں کرپایا ہے وہیں دوسری جانب اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کی شراب پینے سے ہی موت ہوئی ہے۔ہلا ک ہوئے ایک شخص کےاہل خانہ نے بتایا کہ شراب پینے کے بعد سردر کی شکایت کی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا لیکن راستے میں ہی انہوں نے دم توڑ دیا۔آپ کو بتا دیں کی بیتیا میں الگ الگ جگہوں پر نو افراد ہلاک ہوئے ہیں اور سبھی اموات زہریلی شراب سے ہونی کی بات کہی جارہی ہے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین