ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

ٹی ایم سی کے وفد کی الیکشن کمیشن سے ملاقات، ممتا پر ہوئے حملے پر شکایت کرائی درج

نندی گرام میں ممتا پر مبینہ حملے کے بعد سیاست تیز ہوگئی ہے۔بی جے پی اور ٹی ایم سی ایک دوسرے پر الزام لگارہے ہیں۔حالانکہ اس معاملے پر پولیس نےنامعلوم افراد کےخلاف کیس درج کر لیا ہے۔نندی گرام میں بی جے پی اور ٹی ایم سی کے درمیان تناؤ دیکھا جا رہا ہے۔تناؤ کے مد نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ادھرمغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے بائیں پیرکاایکسرے کیاگیاہے۔وہیں گردن ، دائیں کندھے اور کلائی پر بھی چوٹیں ملی ہیں۔جبکہ سینے میں بھی درد کی شکایت ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق ممتابنرجی کو اڑھتالیس گھنٹوں کی نگرانی میں رکھا جائیگا۔ایس ایس کے ایم اسپتال کے ڈاکٹرایم مندواپادھیائےیہ جانکاری دی ہے۔ذرائع کےمطابق ممتابنرجی آج اپنی پارٹی کامنشورنہیں جاری نہیں کریں گی ۔کالی گھاٹ میں ٹی ایم سی کامنشورآج جاری ہوناتھا۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 11, 2021 05:56 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین