ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

جھارکھنڈ میں 500 کروڑ کی وقف اراضی پر قبضہ، ناجائز قبضے کے خلاف کارروائی کرنے میں وقف بورڈ قاصر: جانیں کیا ہے اصل معاملہ

جھارکھنڈ میں ہزاروں کی تعداد میں وقف املاک ہیں لیکن یہ املاک ریاستی سنی وقف بورڈ سے رجسٹرڈ نہیں ہے جس وجہ کر ان املاک پر ہونے والے ناجائز قبضے کے خلاف کارروائی کرنے میں وقف بورڈ قاصر ہے ۔ بورڈ کے نوڈل افسر ایڈوکیٹ شعیب رضا اور بورڈ کے سابق رکن ممتاز احمد خان نے اسکے لئے لوگوں میں بیداری پیدا کرنے پر زور دیا ہے ۔ واضح رہے کہ جھارکھنڈ سنی وقف بورڈ کا قیام سال دوہزار آٹھ ہوا لیکن ریاست میں ابھی بھی ہزاروں کی تعداد میں وقف املاک کا رجسٹریشن نہیں کیا گیا ہے ۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 09, 2020 08:07 PM IST

جھارکھنڈ میں ہزاروں کی تعداد میں وقف املاک ہیں لیکن یہ املاک ریاستی سنی وقف بورڈ سے رجسٹرڈ نہیں ہے جس وجہ کر ان املاک پر ہونے والے ناجائز قبضے کے خلاف کارروائی کرنے میں وقف بورڈ قاصر ہے ۔ بورڈ کے نوڈل افسر ایڈوکیٹ شعیب رضا اور بورڈ کے سابق رکن ممتاز احمد خان نے اسکے لئے لوگوں میں بیداری پیدا کرنے پر زور دیا ہے ۔ واضح رہے کہ جھارکھنڈ سنی وقف بورڈ کا قیام سال دوہزار آٹھ ہوا لیکن ریاست میں ابھی بھی ہزاروں کی تعداد میں وقف املاک کا رجسٹریشن نہیں کیا گیا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading