ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

بی جے میں شامل ہوئے اداکار متھن چکرورتی ، کہا : میں اصلی کوبرا ہوں ، ڈسوں گا تو فوٹو بن جاوگے

بالی ووڈ کے مشہور اداکار متھن چکرورتی نے اتوار کو بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ متھن چکرورتی کے بی جے پی میں شامل ہونے کا اعلان کیلاش وجے ورگیہ نے کیا ۔ اسٹیج سے متھن چکرورتی نے وہاں موجود لوگوں کی اپنے ڈائیلاگ سے کافی تفریح کی ۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 07, 2021 03:41 PM IST

بالی ووڈ کے مشہور اداکار متھن چکرورتی نے اتوار کو بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ متھن چکرورتی کے بی جے پی میں شامل ہونے کا اعلان کیلاش وجے ورگیہ نے کیا ۔ اسٹیج سے متھن چکرورتی نے وہاں موجود لوگوں کی اپنے ڈائیلاگ سے کافی تفریح کی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین