ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کیلئے تشہیری مہم شباب پر ، نندی گرام میں ممتا بنرجی کا روڈ شو

Mamata Banerjee Roadshow In Nandigram : مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تشہیری مہم میں تمام پارٹیاں زور لگا رہی ہیں ۔ اسی ضمن میں آج مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرج کھودی رام موڑ سے ٹھاکر چوک تک پدیاترا کریں گی ۔ وہیں ممتا بنرجی نندی گرام میں بھی عوامی جلسے سے خطاب کریں گی ۔ واضح رہے کہ ممتا بنرجی نندی گرام سے امیدوار ہیں ، جن کے مقابلہ میں بی جے پی کے شوبھیندوادھیکاری ہیں ، جو ایک زمانے میں ٹی ایم سی کے لیڈر ہوا کرتے تھے ۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 29, 2021 01:18 PM IST

Mamata Banerjee Roadshow In Nandigram : مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تشہیری مہم میں تمام پارٹیاں زور لگا رہی ہیں ۔ اسی ضمن میں آج مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرج کھودی رام موڑ سے ٹھاکر چوک تک پدیاترا کریں گی ۔ وہیں ممتا بنرجی نندی گرام میں بھی عوامی جلسے سے خطاب کریں گی ۔ واضح رہے کہ ممتا بنرجی نندی گرام سے امیدوار ہیں ، جن کے مقابلہ میں بی جے پی کے شوبھیندوادھیکاری ہیں ، جو ایک زمانے میں ٹی ایم سی کے لیڈر ہوا کرتے تھے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین