Gyanvapi Mosque Case:مسلم پرسنل لا بورڈ کا بڑا اعلان، گیانواپی مسجد کے لئے لڑیں گے قانونی لڑائی
Gyanvapi Mosque Case: بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئین اور قانون کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ مذہب کے نام پر چھوٹی موٹی سیاست ملک کی بدقسمتی ہے۔ متھرا اور کاشی کے بعد یہ سلسلہ کہاں رکے گا، کوئی نہیں جانتا۔