اجمیر: شادی کے نویں دن دلہن نے اٹھایا ایسا قدم، شوہر سمیت سبھی گھروالوں کے اڑ گئے ہوش!
Ajmer Crime News: اجمیر میں ایک شخص کو اتر پردیش کے الہ آباد کی لڑکی سے شادی کرنا بھاری پڑ گیا۔ شادی کے 9 دن بعد دلہن گھر سے لاکھوں مالیت کے زیورات اور ہزاروں کی نقدی لے کر بھاگ گئی۔