Maharashtra میں لاوڈ اسپیکر کو لے کر MNS کی جانب سے سیاست تیز
مہاراشٹر میں ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرکے کی بیان بازی کے بعد لاوڈ اسپیکر معاملے پر سیاست جاری ہے۔ راج ٹھاکرے کی تین مئی کی ڈیڈ لائن قریب آرہی ہے، جس سے مہاراشٹر میں ہلچل ہے۔ وہیں ممبئی پولیس نے کسی بھی طرح کے انعقاد کرنے کی صورت میں کارروائی کرنے کا انتباہ دیا ہے۔