ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

Maharashtra Political Crisis: ایکناتھ شندے کی باغی اراکین اسمبلی کے ساتھ میٹنگ

مہاراشٹر سیاسی بحران کے دوران سپریم کورٹ سے راحت ملنے کے بعد شندے گروپ اب حکومت سازی سے متعلق غوروخوض میں مصروف ہے۔ اسی سلسلے میں آج گوہاٹی میں باغی لیڈر ایکناتھ شندے کی صدارت میں میٹنگ ہونے والی ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 28, 2022 02:10 PM IST

مہاراشٹر سیاسی بحران کے دوران سپریم کورٹ سے راحت ملنے کے بعد شندے گروپ اب حکومت سازی سے متعلق غوروخوض میں مصروف ہے۔ اسی سلسلے میں آج گوہاٹی میں باغی لیڈر ایکناتھ شندے کی صدارت میں میٹنگ ہونے والی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php