UP Assembly Polls 2022: یوپی کے رائے دہندگان کو دھمکی دینے پر الیکشن کمیشن نے بی جے پی ایم ایل اے راجا سنگھ کو جاری کیا نوٹس
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے درمیان تلنگانہ کے بی جے پی رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کے ذریعہ رائے دہندگان کو دھمکی دیئے جانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے انہیں نوٹس جاری کرکے 24 گھنٹے کے اندر جواب طلب کیا ہے۔