ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بڑی خبر: اعظم خان، مختار انصاری اور عتیق احمد سے ای ڈی کرے گی پوچھ گچھ

اترپردیش میں ایک بار پھر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سرگرم ہوگیا ہے۔ خبر آرہی ہے کہ اترپردیش کی سیاست میں اہم حیثیت رکھنے والے تین اہم مسلم لیڈران اعظم خان، مختار انصاری اور عتیق احمد سے ای ڈی پوچھ گچھ کرے گی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 20, 2021 12:51 PM IST

اترپردیش میں ایک بار پھر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سرگرم ہوگیا ہے۔ خبر آرہی ہے کہ اترپردیش کی سیاست میں اہم حیثیت رکھنے والے تین اہم مسلم لیڈران اعظم خان، مختار انصاری اور عتیق احمد سے ای ڈی پوچھ گچھ کرے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین