Delhi News: ستیندر جین کے گھر اور دیگر سات مقامات پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا چھاپہ
دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کے گھر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی چھاپہ ماری جاری ہے۔ واضح رہے کہ ستیندر جین کے خلاف ای ڈی کا شکنجہ کستا ہوا نظر آرہا ہے۔ فی الحال کیجریوال کے وزیر جیل میں بند ہیں۔