دہلی میں فضائی آلودگی کی صورتحال کا آج ریاستی وزیر گوپال رائے لیں گے جائزہ
دہلی میں فضائی آلودگی کے تئیں حساس دہلی حکومت انتہائی سنجیدہ ہے۔ کیجریوال حکومت میں وزیر گوپال رائے آج سینئر حکام کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ اس وقت دہلی میں فضائی آلودگی بہتر نہیں ہے، اس لئے دہلی حکومت اس کو بہتر بنانے کے لئے مسلسل کوشاں ہے۔