ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر میں بارش اور سیلاب کا قہر، ریاستی وزیر نواب ملک سے خصوصی بات چیت

مہاراشٹر میں کورونا کے قہر کے بعد بارش اور سیلاب کی تباہی کی وجہ سے ریاست کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ اس پورے معاملے پر ادھو ٹھاکرے کابینہ کے وزیر اور این سی پی کے ترجمان نواب ملک سے نیوز 18 اردو نے خصوصی بات چیت کی ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 25, 2021 11:11 PM IST

مہاراشٹر میں کورونا کے قہر کے بعد بارش اور سیلاب کی تباہی کی وجہ سے ریاست کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ اس پورے معاملے پر ادھو ٹھاکرے کابینہ کے وزیر اور این سی پی کے ترجمان نواب ملک سے نیوز 18 اردو نے خصوصی بات چیت کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین