ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

لکھیم پور کھیری میں ہلاک کسان گروویندر سنگھ کی ادا کی گئی آخری رسومات

لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں اترپردیش کے بہرائچ کے کسان گروویندر سنگھ کی موت کے بعد دیر رات دوبارہ پوسٹ مارٹم کرایا گیا۔ اس کے بعد ان کی آخری رسومات ادا کردی گئی ہے۔ اس طرح سے تشدد میں ہلاک ہوئے چاروں کسانوں کی آخری رسومات ادا کردی گئی ہے اور یوپی حکومت کی جانب سے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 06, 2021 12:00 PM IST

لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں اترپردیش کے بہرائچ کے کسان گروویندر سنگھ کی موت کے بعد دیر رات دوبارہ پوسٹ مارٹم کرایا گیا۔ اس کے بعد ان کی آخری رسومات ادا کردی گئی ہے۔ اس طرح سے تشدد میں ہلاک ہوئے چاروں کسانوں کی آخری رسومات ادا کردی گئی ہے اور یوپی حکومت کی جانب سے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین